کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ رینجرز نے گولیمار اور نیو کراچی میں کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں
میاں محمد ندیم ہفتہ 17 ستمبر 2016 16:11
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 ستمبر۔2016ء) کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ رینجرز نے گولیمار اور نیو کراچی میں کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں ، یہ اسلحہ ایم کیو ایم کے یونٹ آفس اور سیکٹر آفس کے قریب چھپایا گیا تھا۔
(جاری ہے)
گولیمار میں ایم کیو ایم کے یونٹ آفس 167 کے لان اور نیو کراچی میں سیکٹر آفس کے قریب چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا گیا۔ ان میں ایک ایل ایم جی ، بارہ ، سات ایم ایم رائفل ، دو ایس ایم جی شامل ہیں۔ ایس ایم جی کے 25 سو اور سات ایم ایم رائفل کے 150 راونڈ بھی ملے۔رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برآمد کیا جانے والا اسلحہ کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.