امریکا کے صدارتی انتخابات میں مسلمانوں کا کردار-2000کے صدارتی انتخابات میں امریکی مسلمانوں نے جارج ڈبلیو بش کی جیت میں اہم کردار اداکیا ‘لیکن پچھلے تین انتخابات میں مسلمانوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیئے ہیں۔ امریکی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کرے گی۔رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 17 ستمبر 2016 15:32
واشنگٹن (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 ستمبر۔2016ء) امریکی مسلمانوں کی اکثریت نے سال2000کے صدارتی انتخابات میں جارج ڈبلیو بش کی جیت میں اہم کردار اداکیا تھا لیکن پچھلے تین انتخابات میں مسلمانوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دیئے ہیں۔امریکی مسلمانوں کے بارے میں عمومی طور تاثر یہ ہی ہے کہ ان کا جھکاو فطری طورپر ری پبلیکن پارٹی کی جانب ہے۔
لیکن اب ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف ان کا رجحان بڑھتا رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کرے گی۔ ایک تجزیاتی رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ وہ ووٹروں کے سیاسی رجحان میں تبدیلی کی کیا وجوہات ہو سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.