سربراہ ایم کیوایم فاروق ستار سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:20

سربراہ ایم کیوایم فاروق ستار سے آسٹریلوی ہائی کمشنرکی ملاقات

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ملاقات کی۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے فاروق ستار سے ملاقات پی آئی بی کالونی میں ایم کیوایم کے مرکز میں کی۔اس موقعہ پر رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔ملاقات میںآ سٹریلوی ہائی کمشنرفاروق ستار کی خریت دریافت کی۔