چوہدری اجمل صابر کی ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:53

اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 ستمبر۔2016ء) سپورٹس بورڈ او جی ڈی سی ایل کے نائب صدر چوہدری اجمل صابر نے ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :