رائے ونڈ مارچ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

جسٹس شاہد کریم کی درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش،درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:25

رائے ونڈ مارچ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) :رائے ونڈ مارچ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کی گئی ہے،جسٹس شاہد کریم نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رائے ونڈ مارچ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پرلارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کردی ہے۔اور اس کے ساتھ ہی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی ہے۔