گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ 4دہشتگرد گرفتار‘دھماکا خیز مواد برآمد
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:15
(جاری ہے)
ہفتہ کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق چندا قلعہ کے قریب کی گئی کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیاہے۔گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیاہے، گرفتار دہشت گردوں میں ملزمان سلیم اللہ،سیف،گل زادہ اور محمد علی شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.