ارجنٹائن کے کسانوں کا انوکھا احتجاج ٗ سبزیاں مفت بانٹ دیں

پیداوار کی فروخت کے لیے بہتر ماحول مہیا کیا جائے ورنہ وہ فصلوں کو دوبارہ کبھی نہیں اگائیں گے ٗکسان

جمعہ 16 ستمبر 2016 22:54

ارجنٹائن کے کسانوں کا انوکھا احتجاج ٗ سبزیاں مفت بانٹ دیں

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) ارجنٹائنی کسانوں نے خون پسینہ ایک کر کے اپنے کھیتوں میں اگائی گئی سبزیاں لوگوں میں مفت تقسیم کر دیں۔

(جاری ہے)

کسانوں نے ایسا حکومتی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے کیا۔کسانوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں اپنی پیداوار کی فروخت کے لیے بہتر ماحول مہیا کیا جائے ورنہ وہ ان فصلوں کو دوبارہ کبھی نہیں اگائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :