بوکوحرام نے نائیجیرین صدراور آرمی چیف کو ہلاک کرنے کی دھمکی دیدی

جمعہ 16 ستمبر 2016 22:54

بوکوحرام نے نائیجیرین صدراور آرمی چیف کو ہلاک کرنے کی دھمکی دیدی

ابوجا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) نائیجیریا میں فعال دہشت گرد گروہ بوکوحرام نے ملک کے صدر اور آرمی چیف کو قاتلانہ حملے میں موت کے گھاٹ اتار نے کی دھمکی دیدی۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ یوٹیوب پر تنظیم کی طرف سے جاری کردہ اس پیغام میں ا یک مشتبہ جہادی نے کہا کہ بوکوحرام اب زیادہ مضبوط ہوچکی ہے اور اب وہ مزید حملے کرے گی۔

متعلقہ عنوان :