افغا نستان، آ پر یشن کے دوران17طا لبان ما رے گئے، چا ر افغان فو جی بھی ہلاک

جمعہ 16 ستمبر 2016 21:58

کا بل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء) افغان سیکیو رٹی فورسز کے آ پر یشن میں 27طا لبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، طالبان کی فا ئر نگ کے نتیجے میں چا ر افغان فو جی بھی ہلاک ہو نے کی تصد یق ہو گئی، افغان وزارت د فا ع کے مطا بق جمعہ کو صو بہ ہلمند کی قند ھا ر تر ین کو ٹ ہا ئی وے سے ملحقہ علا قے اور گا راشک میں افغان فضا ئیہ اور فوج کی مدد سے عسکر یت پسندوں کے خلاف آ پر یشن کیا گیا جس میں 27طا لبان جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،آ پر یشن کے دوران عسکر یت پسندوں کے قبضے سے بڑ ی تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا،آ پر یشن کے دوران افغان فوج کے 4اہلکار بھی ہلاک ہو ئے۔

متعلقہ عنوان :