مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 16 ستمبر 2016 21:50

مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آتشزدگی، کوئی ..

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء) مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج کرام کی 2 رہائشی عمارتوں میں آگ لگ گئی تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مکہ مکرمہ میں جہاں پاکستانی حجام کرام رہائش پذیر تھے ان عمارتوں میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ سفارتی عملہ مسلسل حجاج کرام سے رابطے میں ہے۔