امریکہ اپنے حمایت یافتہ باغی گروپوں کو انتہا پسندوں سے الگ کرلے
اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم دوبارہ بمباری شروع کردینگے ، روس نے خبردار کردیا ابھی تک باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ٹرک بھیجنے کی اجازت نہیں ملی، ڈھائی لاکھ افراد امداد کے منتظر ہیں ، اقوام متحدہ
جمعہ 16 ستمبر 2016 21:26
ماسکو، نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16ستمبر ۔2016ء ) روس نے خبر دار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنے حمایت یافتہ باغی گروپوں کو انتہا پسندوں سے الگ نہ کیا تو وہ ان کے خلاف دوبارہ بمباری شروع کر سکتا ہے۔شام میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے مطابق اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہنے والی تنظیم اور ماضی میں سرکاری طور پر القاعدہ سے منسلک رہنے والے گروپ کو ہی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
درایں اثنا اقوامِ متحدہ ابھی تک محصور شہر حلب میں امدادی سامان پہنچانے کا انتظار کر رہا ہے۔ترکی کی سرحد پر 20 ٹرک شام میں داخل ہونے کے لیے محفوظ راستے کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ حلب میں پیر کے روز سے جنگ بندی پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ اسے ابھی تک باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں ٹرک بھیجنے کی اجازت نہیں ملی جہاں کم از کم ڈھائی لاکھ افراد خوراک اور ادویات کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.