سعودی عرب کے شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگ گئی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 ستمبر 2016 19:56

سعودی عرب کے شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگ گئی، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16ستمبر 2016ء) سعودی عرب کے شہر شرورہ میں عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر شرورہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

شرورہ میں واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث اس میں موجود 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جائے وقوعہ پر ریسکیو ٹیموں کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :