چین نے طنزانیہ کے زلزلہ زدہ علاقے کیلئے امدادی سامان حوالے کردیا

جمعہ 16 ستمبر 2016 19:29

آروشا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء) طنزانیہ میں چینی سفارتخانے نے گذشتہ روز کاغیرہ کے زلزلہ زدہ متاثرین کیلئے ادویات،خیموں اور خوراک کی متفرق اشیاء کا عطیہ حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

دارالسلام میں چینی سفارتخانے کے سیاسی قونسلر ژان بیاؤ نے کہاکہ یہ عطیہ مختلف چینی کمپنیوں سفارتخانے اور چینی کمیونٹی کی طرف سے بھیجا گیا ہے،کاغیرہ کے علاقائی کمشنر میجر جنرل سلوم کائی جو نے اس امداد پرحکومت چین کی تعریف کی اور کہا کہ یہ متاثرہ خاندانوں کیلئے عزیم امدا ہے۔(

متعلقہ عنوان :