سفارتی تعلقات کے قیام کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر چینی اور لٹویا کے صدور کا تہنیتی پیغام کا تبادلہ

جمعہ 16 ستمبر 2016 16:50

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 ستمبر۔2016ء ) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ اور ان کے لٹویا کے ہم منصب مارس کوسنسکس نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام کا تبادلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :