باراک اوبامہ کا بحر اوقیانوس میں آبی حیات کی پہلی قومی پناہ گاہ قائم کرنے کا اعلان
جمعہ 16 ستمبر 2016 15:12
(جاری ہے)
باراک اوبامہ نے کہا کہ اگر ہم اْن سمندروں کو اپنی نسلوں کے لیے محفوظ چھوڑ جاتے ہیں تو پھر ہمیں جرائت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔نئی آبی یادگار کے خطے میں پانی کا درجہ حرارت عالمی شرح کے مقابلے میں زیادہ گرم ہونے کا امکان ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب تین برس قبل عالمی اجلاس کا انعقاد ہوا تو حکومتوں اور مخیر حضرات نے 50 لاکھ مربع کلومیٹر کے رقبہ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے 4 ارب ڈالر رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا،شاید یہ کافی نہیں لیکن یہ خاصی رقم ہے۔یاد رہے کہ صدر اوبامہ نے اب تک 27 قومی آبی یادگاریں قائم کی ہیں یا پھر انھیں وسیع کیا ہے۔دو ہفتے قبل اْنھوں نے جزہرہ ہوائی کے شمال مغربی علاقے کے قریب بحرالکاہل میں ایک آبی یادگار کو وسعت دینے کے احکامات دیے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.