اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس ‘کشمیر میں احتجاجی شیڈول جاری ‘22ستمبر کو آزادی مارچ کا اعلان
جمعہ 16 ستمبر 2016 14:26
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 17سے 20ستمبر کے اجلاس کے دوران کشمیری قیادت نے احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا ‘22ستمبر کو کشمیر بھر میں آزادی مارچ ہونگے،احتجاج سترہ ستمبر سے بیس ستمبر تک کیا جائے گا،17ستمبر کو کولگام،کپواڑہ،بڈگام میں مکمل ہڑتال ہوگی،اٹھارہ ستمبر کو بانڈی پورہ،شوپیاں،گندر بل میں احتجاج کیا جائے گا،انیس ستمبر کو بارا مولا ،سرینگر اور دیگر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل رکھا جائے گا،بیس ستمبر کو کشمیری خواتین یوم احتجاج منائیں گی،اکیس ستمبر کو یوم چناب ویلی منایا جائے گا،احتجاج کے آخری روز 22 ستمبر کو جموں وکشمیر میں آزادی مارچ ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.