عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے سرگرم رہنما ارسلام خان کاکڑ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعرات 15 ستمبر 2016 23:17

عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے سرگرم رہنما ارسلام خان کاکڑ ٹریفک حادثے ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے سرگرم رہنما ارسلام خان کاکڑ گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وہ اسلم کاکڑ اورولی کاکڑ کے بھائی تھے انہیں لورالائی میں سپردخاک کردیاگیا جبکہ فاتحہ خوانی کمشزی کالونی لورالائی میں جاری ہے دریں اثناء اے این پی کے صوبائی صدراصغرخان اچکزئی ،پارلیمانی لیڈر انجینئرزمرک اچکزئی ،حاجی نظام الدین کاکڑودیگر مرکزی وصوبائی قائدین نے تعزیت کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :