منجھوشوریٰ کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:49

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) منجھو شوریٰ کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منجھو شوریٰ کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص اسلم سولنگی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور دو ملزمان برکت علی اور محمد انور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :