خضدار کے علاقے میں کار الٹنے سے چھ افرادزخمی

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:49

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء ) خضدار کے علاقہ وہیر میں ٹوڈی کار الٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق عید کے روز کراچی سے کوئٹہ جانے والی کارگاڑی وہیر کے مقام پر بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جنہیں خضدار میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی اور کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :