لوئردیرمیں گاڑی کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:35

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) لوئردیر میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثہ لوئردیر خال کے علاقہ لقمان بانڈا میں پیش ا?یا جہاں سیاحوں کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری۔حادثے میں تین خواتین اور ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق  دو افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :