لا ہور میں دو نو جو ان پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئے

ایک کی پھندا لگی لاش سر ونٹ کو اٹر سے ملی ،دوسر ا ایک زیر کو ٹھی میں مردہ حالت میں پایا گیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:01

لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) لا ہور میں دو نو جو ان پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئے ،ایک کی پھندا لگی لاش سر ونٹ کو اٹر سے ملی جبکہ دوسر ا ایک زیر کو ٹھی میں مردہ حالت میں پایا گیا ۔ بتا یا گیا ہے ڈیفنس کے سر ونٹ کوارٹر سے نوجوان کی پھندا لگی ، تھانہ سرور روڈ پر زیر تعمیر کوٹھی سے ڈرائیور کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈیفنس اے ee بلاک میں ایک کوٹھی کے سر ونٹ کوارٹر میں جواں سالہ قدیر کی لاش پھند ے سے لٹک رہی تھی مقا می پو لیس نے اطلا ع ملنے پر لا ش کو قبضہ میں لیکر پو سٹما ر ٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ۔دوسر ے واقعہ میں سرور روڈ کے علاقے میں ایک سر کاری افسر کا ڈرائیور جواں سالہ قیصر عباس زیر تعمیر کوٹھی میں مبینہ طو رپر دوستوں کے ہمراہ زہریلی شر اب پینے سے جا ں بحق ہو گیا ۔مقا می پو لیس نے لا ش کو قبضہ میں لیکر ضر وری کا روائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دیا ۔دونو ں واقعا ت کے بعد مقد ما ت درج کر لئیگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :