سفاک ملزمان نے دوروز کے نومولود کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک دیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:00

سفاک ملزمان نے دوروز کے نومولود کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) سفاک ملزمان نے دوروز کے نومولود کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک دیا ،پولیس نے نومولود کو مردہ حالت میں ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغازکردیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ پولیس کو پلاسٹک بیگ میں پڑے ہوئے دونومولود کی لاش ملی جسے پولیس نے مر دہ خانے میں جمع کروا کے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں ۔

متعلقہ عنوان :