جیکب آباد‘عیدالاضحی جوش وخروش سے منائی گئی ‘عید کے چھوٹے ،بڑے 150بڑے مقامات پر نماز کے اجتماعات

جمعرات 15 ستمبر 2016 19:43

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) جیکب آبادمیں عیدالاضحی جوش وخروش سے منائی گئی ضلع جیکب آباد میں عید کے چھوٹے ،بڑے 150بڑے مقامات پر نماز کے اجتماعات ہوئے مرکزی عید گاہ میں سید اعجاز علی شاہ کی امامت میں عید نماز اداکی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی ،میر راجہ خان ،آزاد خان سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر ایس ایس پی ساجد حسین کھوکھر کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے اورعید نمازکے 150مقامات پر 2ہزار پولیس اہلکار مقرر کیے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :