ڈینگی لاروا برآمد ہو نے پر محکمہ ما حو لیات نے 2فیکٹر یاں سیل کردیں

جمعرات 15 ستمبر 2016 19:02

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) ڈینگی لاروا برآمد ہو نے پر محکمہ ما حو لیات نے 2فیکٹر یاں سیل کردی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز محکمہ ما لیات کا چھا پہ الشفاء واٹر بنا نے والی فیکٹری اورمغل آئس فیکٹری سے ڈینگی کا لاروا برآمد ہو نے سیل کر دیا گیا اور مقد مات درج کے الشفاء واٹر سپلائی کے ما لک کو گرفتار کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :