جا نوروں کو چارہ ڈا لنے پر جھگڑا، 20سالہ زا ہد نے والدہ اور بھا ئی سے جھگڑ کر خود کشی کر لی

جمعرات 15 ستمبر 2016 19:02

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) جا نوروں کو چارہ ڈا لنے پر جھگڑا 20سالہ زا ہد نے والدہ اور بھا ئی سے جھگڑ کر خود کو چھر یاں مار خود کشی کر لی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز نوا حی گا ؤں138گ ب میں متوفی زا ہد کا جا نوروں کا چارہ ڈالنے پر اپنے بھا ئی سے جھگڑا ہو گیا تو والدہ نے بھی ڈانٹنا شروع کر دیا متوفی زاہد دلبردا شتہ ہو گیا اور خود کو چھریاں مار لی شدید زخمی حا لت میں ہسپتال لے جا یا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :