شکار پور دھماکے کا انکوائری افسر انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کو مقرر کردیا گیا

جمعرات 15 ستمبر 2016 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) شکار پور دھماکے کا انکوائری افسر انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کو مقرر کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واقعے کے بعد راجا عمر خطاب نے خانپورمیں دھماکے کے مقام کا دورہ کیاہے اور شواہد سے متعلق چھان بین کی ہے۔ دوسری طرف واقعے کا مقدمہ 6 ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے اور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 18ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور ان افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :