ٹریفک وارڈنز کی عید ایام میں 18ون ویلرز اور805بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی
واڈنز نے عید ایام میں احسن ڈیوٹی سر انجام دی جس کے لئے وہ شاباش کے مستحق ہیں‘طیب حفیظ چیمہ
جمعرات 15 ستمبر 2016 17:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ عید ایام میں سٹی ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے18افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے جبکہ بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی805موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی۔ شہری اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر درست نمبر پلیٹ لگاکر مہذب ہونے کا ثبوت دیں۔
ٹریفک وارڈنز نے عید ایام میں محنت اور لگن سے اپنے فرائض سرانجام دیے جس کے لئے وہ شاباش کے مستحق ہیں۔چیف ٹریفک آفیسرنے کہا کہ عید ایام میں ٹریفک وارڈنز نے شہر بھر میں ون ویلنگ، بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھرپور کاروائی کی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے 18افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے جبکہ بغیر نمبر پلیٹ اورغیر نمونہ نمبر پلیٹ والی 805گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ شہر اپنی گاڑی اور موٹرسائیکل پر درست نمبر پلیٹ لگا کر قانونی کاروائی سے بچ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز نے عید ایام میں احسن طریقہ سے ڈیوٹی سرانجام دی جس پر وہ شاباش کے مستحق ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.