عدالت نے شکار پور میں امام بارگاہ پر ناکام حملہ کرنے والے دہشتگرد عثمان کو 30روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
جمعرات 15 ستمبر 2016 17:34
شکار پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عید الضحیٰ والے دن امام بارگاہ پر ناکام حملہ کرنیوالے گرفتار دہشت گرد عثمان کو 30روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈ یارپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گرد عثمان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت لا یا گیا جہاں جج نے کچھ بنیادی سوال کرنے کے بعد اسے 30روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔
واضح رہے کہ عید الاضحی کے موقع پر شکار پور میں دو خود کش بمباروں نے امام بارگاہ کو نشانہ بنا یا جن میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ٗ دوسرے دہشت گرد کو شہریوں نے پکڑ لیا تھا ۔شہریوں نے دہشت گرد عثمان کو پکڑ کر اس کے جسم پر لگی خود کش جیکٹ بھی خود اتاری تھی اور بعد میں اسے پولیس کے حوالے کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.