رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے عید الاضحی کی نماز جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ادا کی
جمعرات 15 ستمبر 2016 16:52
(جاری ہے)
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عید الاضحی کی نماز ادا کرنے والوں میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین خواجہ اظہار الحسن ، محمد حسین ، امین الحق ، زاہد منصوری ، محمد کمال ، عادل خان ، اکرم راجپوت ، مطیع الرحمن ، حق پرست اراکین قومی اسمبلی سفیان یوسف ، عبد الوسیم ،شیخ صلاح الدین ، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی ریحان ظفر ، فیصل سبزواری ، عامر معین اور دیگر شامل تھے ۔
نماز عید کی ادائیگی کے بعد رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان اور رابطہ کمیٹی کے اراکین نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں لوگوں سے عید ملی اور انہیں عید الاضحی کی دلی مبارکباد پیش کی ۔ بعدازاں اجتماعی دعا کرائی گئی جس میں ملک میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمے ، بیماری کی شفایابی ،دعاؤں کی قبولیت کے علاوہ ایم کیوایم (پاکستان ) کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.