کوئٹہ میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

جمعرات 15 ستمبر 2016 14:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 ستمبر۔2016ء) کوئٹہ میں ایک شخص نے خودکشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں20 سالہ نوجوان نواز خان قوم خروٹی نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی تاہم واقع کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :