ہرنا ئی میں موٹر سائیکل سے گر کر دو افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 15 ستمبر 2016 14:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 ستمبر۔2016ء) ہرنا ئی میں موٹر سائیکل سے گر کر دو افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق منگل کو شاہرگ سے ہرنائی آتے ہوئے تیزرفتار موٹرسائیکل گرنے سے دو بھائی حلیم اوررحیم شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کو حالت تشویشناک حا لت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :