وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 ستمبر 2016 12:43

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 ستمبر 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت پانی وبجلی کے سیکرٹری ملک میں جاری توانائی منصوبوں پر بریف کریں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ اس اجلاس میں واپڈا کے چئیرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) مزمل حسین بھی مختلف منصوبوں سے متعلق اجلاس کو بریف کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ موسم سرما اور موسم گرما میں لوڈ مینجمنٹ سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :