رینجرز کی کراچی میں سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلیے حفاظتی مشقیں

muhammad ali محمد علی پیر 12 ستمبر 2016 21:56

رینجرز کی کراچی میں سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلیے حفاظتی مشقیں

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12ستمبر 2016ء) رینجرز نے کراچی میں سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلیے حفاظتی مشقیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے کراچی میں عید سے ایک شب قبل سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلیے خصوصی حفاظتی مشقیں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقوں ایئرپورٹ، ریلوےاسٹیشن، تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کیلئے مشقیں کی گئیں۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد کسی بھی خطرے سے فوری اور مؤثر انداز میں نمٹنا ہے۔

متعلقہ عنوان :