طائف:کسٹمز حکام نے طائف ائر پورٹ پر غیر قانونی نشہ آور گولیوں ایمتھامائن گولیوں کی بھاری مقدار پکڑ لی

پیر 12 ستمبر 2016 17:34

طائف:کسٹمز حکام نے طائف ائر پورٹ پر غیر قانونی نشہ آور گولیوں ایمتھامائن ..

طائف:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12ستمبر 2016ء):طائف ائر پورٹ کسمٹز اتھارٹی نے ایک مسافر کے سامان سے ممنوعہ ایمتھامائن گولیوں کی بڑی مقدار پکڑ لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ائر پورٹ اتھارٹی نے ایک مسافر پر شک پڑنے پر اسکے سامان کی تلاشی لی تو اسکے بیگ کے نیچے بنے ہو ہوئے خفیہ جگہوں سے ممنوعہ 50000سے زائد گولیاں برآمد کر لیں۔ڈائریکٹر کسٹمز احمد الشویمان نے کہا کہے کہ سمگلرز اکثر مملکت میں ممنوعہ نشہ آورگولیوں کو لانے کی کو ششیں کرتے ہیں۔کسٹمز حکام کی طرف سے کیئے جانے والے انتظامات کے باعث سمگلروں کو کوئی موقع نہیں ملتا.