دلی دعا ہے اللہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے،ڈاکٹر طاہر القادری
پیر 12 ستمبر 2016 16:55
(جاری ہے)
اللہ کے پاس کسی کے مہنگے یا سستے قربانی کے جانور کا گوشت نہیں، اسکاحسن عمل پہنچتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ صاحب حیثیت پر قربانی فرض ہے جبکہ صفائی نصف ایمان ہے ،اس دن صفائی کا بطور خاص خیال رکھا جائے ۔انہوں نے اسلامیان پاکستان بالخصوص منہاج القرآن کے ملک بھر میں قائم اجتماعی قربانی کے مراکز کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ قربانی کا گوشت بلا تاخیر مستحقین میں تقسیم کیا جائے اور صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ عیدین اسلامی ثقافت کے باوقار ایام ہیں جو پوری ملت اسلامیہ کو اتحاد و یکجہتی اور ایثارکی لڑی میں پرو دیتے ہیں،اللہ کی خوشنودی کیلئے زیادہ سے زیادہ وقت خدمت خلق میں بسر کیا جائے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نماز عید7:30بجے جامع مسجدمنہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں ادا کرینگے اور نماز عید کے بعد عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات کریں گے ۔دریں اثناء منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان کی سب سے بڑی اجتماعی قربانیوں کا اہتمام کیا ہے ۔قربانی کے سینکڑوں چھوٹے بڑے جانور قربان کئے جائیں گے ۔قربانی کے حوالے سے سنت ابراہیمی کا یہ فریضہ3یوم تک پاڑویں تھے“ فیروزپور روڈ لاہورگجومتہ سٹاپ سے 2 کلو میٹر آگے اجتماعی قربان گاہ میں ادا کیا جائیگا ۔تحریک منہاج القرآن کے رہنماء ڈاکٹر حسن محی الدین ،ڈاکٹر حسین محی الدین ،عوامی تحریک کے رہنما قربان گاہ کا دورہ کریں گے اور مستحقین میں گوشت تقسیم کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.