وزیر اعظم نواز شریف عید پر 6 جبکہ وزیر اعلی پنجاب 4 بکرو‌ں‌کی قربانی دیں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 16:26

وزیر اعظم نواز شریف عید پر 6 جبکہ وزیر اعلی پنجاب 4 بکرو‌ں‌کی قربانی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) : عید الاضحیٰ کی آمد آمد ہے جس کے لیے مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری پر رش لگا ہوا ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی قربانی کے جانوروں کی خریداری کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف رواں برس عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 بکروں اور ایک بیل کی قربانی دیں گے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف 4 بکروں اور ایک بیل کی قربانی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :