مچھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ1 شخص قتل

پیر 12 ستمبر 2016 16:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 ستمبر۔2016ء) بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے1 شخص کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق مچھ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :