ٹھل سے گزشتہ شب سے لاپتہ ہونے والے تین سالہ بچے کی لاش برآمد

پیر 12 ستمبر 2016 15:48

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) گم شدہ بچے کی لاش تالاب سے برآمد جیکب آباد کی تحصیل ٹھل سے گزشتہ شب سے گم ہونے والے کریم بخش برڑوکے تین سالہ بیٹے رحیم بخش کی لاش صبح تالاب سے برآمد ہوئی ہے اچانک بچے کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیااورماحول سوگوار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :