Live Updates

شہر میں بلا اجا زت کھالیں اکٹھی کر نیوالی تنظیموں ،افراد کی ما نیٹرنگ کے لیے ٹا ؤنز لیول پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

پیر 12 ستمبر 2016 15:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر میں بلا اجا زت کھالیں اکٹھی کر نیوالی تنظیمیں/افراد کی ما نیٹرنگ کے لیے ٹا ؤنز لیول پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے بتایا کہ صرف ایسی تنظیمیں ہی کھالیں اکھٹی کرسکیں گی جن کو ضلعی انتظامیہ لاہور نے اجازت دی ہے اوریہ تنظیمیں صرف مخصوص کیمپس/پوائنٹس پر کھالیں اکھٹی کر سکیں گی۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی مانیٹرنگ ٹیمیں شہر میں بغیر اجا زت کے کھالیں اکٹھی کرنیوالی تنظیموں اور افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات