جماعت اسلا می 30ستمبر کو فیصل آباد میں طا قت کا مظا ہرہ کر ے گی

پیر 12 ستمبر 2016 14:43

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 ستمبر۔2016ء) جماعت اسلا می 30ستمبر کو فیصل آباد میں طا قت کا مظا ہرہ کرے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق جماعت اسلا می کے امیر سراج الحق نے کر پشن فری پا کستان کے سلسلہ میں30ستمبر بروز جمعہ فیصل آباد کے تا ریخی دھو بی گھاٹ گر ا ؤنڈمیں طا قت کا مظا ہرہ کر نے کا اعلان کر دیا اس سلسلہ میں فیصل آباد جما عت اسلا می کی ضلعی انتظا میہ نے سر جوڑ لیے ۔

متعلقہ عنوان :