فاروق ستار کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

پیر 12 ستمبر 2016 14:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 ستمبر۔2016ء) ہسپتال میں زیر علاج ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔

(جاری ہے)

فاروق ستار کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈی ایس پی ناصر لودھی نے بتایا کہ ہسپتال میں تمام ضروری سیکیورٹی اقدامات کردیئے گئے ہیں اور یہاں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ۔

متعلقہ عنوان :