انقرہ : حکمران جماعت اے کے پارٹی کے دفتر میں کار بم دھماکہ ، 11 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 12 ستمبر 2016 13:50

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 ستمبر 2016ء) : حکمران جماعت اے کے پارٹی کے دفتر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ کار کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ دھماکے میں ہلاکتوں کو خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :