سندھ او ر پنجا ب میں ٹر یفک حا دثا ت، 12 افراد جا ں بحق ، متعدد زخمی
پیر 12 ستمبر 2016 13:09
(جاری ہے)
ادھر حسن ابدال کے علاقے ہری پور ہزارہ روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثہ میں ٹرک کی ویگن سے ٹکر میں پانچ افراد موقعہ پر جاں بحق ہو گئے۔ جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے دس افراد کو قریبی اسپتال ہری پور منتقل کر دیا گیا ہے۔
ویگن راولپنڈی سے ہری پور جا رہی تھی۔ ۔ دوسری جانب لکی شاہ صدر کے قریب انڈس ہائی وے پر بس کاٹائر پھٹنے کی وجہ سے بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں4 خواتین اور2 بچوں سمیت 12افراد زخمی ہو گئے جنہیں سیہون ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔دوسری جانب ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ایک بچے کو تشویشناک حالت میں لایا گیا ہے جس کا علاج جاری ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.