قوم کے بہادر سپورٹ میجرعزیزبھٹی شہید کا 51 اں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا
پیر 12 ستمبر 2016 11:48
(جاری ہے)
ستمبر 1965 میں مکار دشمن نے مادر وطن پر خاموش چڑھائی کی کوشش کی ،تو قوم کے بہادر سپوت سینہ سپر ہوگئے،میجر راجہ عزیز بھٹی برکی سیکٹر پر دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سیسہ پلائی دیوار بن گئے اور ایک انچ آگے نہ بڑھنے دیا،کئی دن اور راتوں سے مسلسل لڑتے وطن کے شیر دل اور بھی مضبوط ہوگئے۔
میجر راجہ عزیز بھٹی اپنی پلٹون کے ہمراہ اس جوش و جذبے سے لڑے کہ دشمن کو آج بھی ستمبر 65 یاد آتا ہے۔قوم کا یہ بہادر سپوت جوانمردی سے لڑتا ہوا بی آر بی نہر کے کنارے آج کے دن جام شہادت نوش کر گیا،لیکن وطن کے بچے بچے کی زبان پر ان کی شجاعت کے قصے آج بھی زندہ ہیں۔ انھیں ملک سب سے بڑے فوجی اعز از نشان حیدر سے نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.