خیبرپختونخوااورفاٹامیں ایک مرتبہ پھردوعیدیں کرنے کی روایت برقرار
خیبر پختونخوا اورفاٹامیں مقیم افغان مہاجرین نے اتوار کو سعودی عرب کے ساتھ ہی عید الضحیٰ منائی قبائلی علاقوں اورضلع چارسدہ میں بھی بعض مقامات پر عیدمنائی گئی
پیر 12 ستمبر 2016 11:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹامیں ایک مرتبہ پھر دوعیدیں ہوگئیں ،افغان مہاجرین کے ساتھ شبقدر ،مہمند ایجنسی اور خیبر ایجنسی کے بعض مقامات پر عیدالضحیٰ منائی گئی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے برعکس شبقدر کے علاقے مٹہ میں مقامی طورپر ایک روز قبل ہی عیدالضحیٰ کا اعلان کیا گیااس سلسلے میں مختلف مقامات پر نماز عید کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی دی گئی ۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا اور فاٹا میں مقیم افغان مہاجرین نے بھی امسال سعودی عرب کے ساتھ ہی عید منائی ۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.