نیشنل پریس کلب بلیو کر کٹ ٹیم نے بی بی سی اردو سر وس کی ٹیم کو دوستا نہ میچ میں ساٹھ رنز سے شکست دے دی

اتوار 11 ستمبر 2016 16:25

نیشنل پریس کلب بلیو کر کٹ ٹیم نے بی بی سی اردو سر وس کی ٹیم کو دوستا نہ ..

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) نیشنل پریس کلب بلیو کر کٹ ٹیم نے بی بی سی اردو سر وس کی ٹیم کو دوستا نہ میچ میں ساٹھ رنز سے شکست دے دی ،دو نو ں ٹیمو ں کے ما بین میچ گذشتہ روز راولپنڈی کے ایو ب نیشنل پا رک کے گرا ؤ نڈ میں کھیلا گیا ،جہا ں نیشنل پریس کلب بلیو کر کٹ ٹیم کے کیپٹن فیصل منصور نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،این پی سی بلیو کی جا نب سے اظہر شریف کے 86اور سلیما ن کے 38رنز کی شراکت کی وجہ سے ٹیم بیس بیس اوور کے میچ میں مجمو عی طو رپا نچ وکٹ کے نقصان پر 168رنز کا ٹا ر گٹ سیٹ کر نے میں کا میا ب رہی ،بی بی سی اردو سر وس کی ٹیم کی جا نب سے ذیشا ن نے دو،شیرا ز اور ڈینئیل اور ارہم نے ایک ایک وکٹ لینے میں کا میا ب رہے ،ہدف کے تعا قب میں جب بی بی سی اردو سروس کی ٹیم اپنی اننگز کے آغا ز سے ہی سخت مشکلا ت کا شکا ر رہی ،اوپنر ز ثا قب عبا سی اور عبد الر حمن کی تیز رفتا ر گیندو ں کا سا منا نہ کر سکے بعدازا ں این پی سی بلیو کے سپنر ز اسد علی ،اویس قا ضی ،میڈیم فاسٹ با لرز فیصل منصور ،ما جد کی نپی تلی با ؤ لنگ کی وجہ سے صرف بیس اوورز کے اختتا م تک آٹھ وکٹس کے نقصان پر 108رنز بنا نے میں کا میا ب رہی ،ای پی سی بلیو کی جا نب سے ثا قب عبا سی ،اسد علی ،قا ضی اویس نے دو دو ،ما جد ،اور عبد الر حمن نے ایک ایک وکٹ حا صل کر نے میں کا میا ب رہے ،میچ کے اختتا م پر مہما ن خصوصی پی ٹی آئی کے ممبر صوبا ئی اسمبلی عارف عبا سی نے نما یا ں کا ر کر دگی دیکھا ے والے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے جبکہ مین آف دی میچ اظہر شریف کو ٹرا فی بھی دی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ صحا فتی ذمہ داریو ں کے ساتھ ساتھ صحت مند سر گر میو ں کو جا ری رکھنا میرے لئے تعجب کی با ت ہے ،لیکن اس طر ح کی سر گر میو ں کیو جہ سے میں سمجھتا ہو ں کہ صحا فیو ں کی صلا حیتو ں میں اضا فہ ہو تا ہے ،ایک صحت مند جسم اور زہن ملک و قو م کے لئے بہتر خد مت کر سکتا ہے ،پی ٹی آئی اس طر ح کی سر گر میو ں کی ہمیشہ سے حو صلہ افزا ئی کر تی رہی ہے آئندہ بھی کر تی رہے گی ۔

(جاری ہے)

آخر میں این پی سی کر کٹ ٹیم کے منیجر اور نیشنل پریس کلب کے سینئر جوا ئنٹ سیکر ٹری اور کرا ئم اینڈ کو ر ٹس ایسو سی ایشن راولپنڈی کے صدر سلطا ن شاہ نے مہما ن خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور مہما ن خصوصی اور مہما ن ٹیم کو پھو لو ں کے گلد ستے پیش کئے ۔

متعلقہ عنوان :