قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل طویل سیریز ہوگی

اتوار 11 ستمبر 2016 12:02

قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل طویل سیریز ہوگی جس کا آغاز 23 ستمبر کو ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :