ویمپائر سیریز کی 5ویں فلم ’’انڈرورلڈ بلڈ وارز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا
اتوار 11 ستمبر 2016 11:57
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) ایکشن ہارر فلم اگلے برس جنوری میں بڑے پردے پر دہشت بٹھائے گی۔ہالی ووڈ ویمپائر سیریز کی پانچویں فلم ،انڈر ورلڈ، بلڈ وارز، کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ، فلم اگلے برس جنوری میں بڑے پردے پر دھاک بٹھائے گی۔
(جاری ہے)
انڈر ورلڈ ، بلڈ وارزکی کہانی پہلے پیش کیے جانے والے چار حصوں کی طرح اس بار بھی ویمپائرز اور انسانوں کے درمیان لڑائی کے گردگھومے گی ۔اس فلم میں اداکارہ کیٹ بکنسلے ہی مرکزی کردار نبھارہی ہیں جبکہ دیگر نمایاں اداکاروں میں تھیو جیمز، ٹوبیاز مینزیز، لارا پلور اور چارلیس ڈانس شامل ہیں۔ایکشن کے تڑکے اور دل دہلاتے مناظر سے بھرپور انڈر ورلڈ، بلڈ وارز اگلے برس جنوری میں ریلیز کی جارہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.