لاہور،شہر میں بلااجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر دفعہ 144نافذنوٹیفکیشن جاری
ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے کہا ہے کہ ڈی سی اولاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان نے شہر میں بلااجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی اور اس ضمن میں ڈی سی اولاہور نے باقاعدہ دفعہ144کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور نے بتایا کہ کالعدم تنظیموں کو کھالیں اکھٹی کرنے کی ہرگز اجازت نہ ہوگی۔
صرف ایسی تنظیمیں کھالیں اکھٹی کر سکتی ہیں جن کو ضلعی انتظامیہ نے اجازت دی ہے۔(جاری ہے)
ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اب تک ضلعی انتظامیہ لاہور نے 80تنظیموں کو کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دی ہے اورتنظیمیں صرف اپنے مخصوص علاقوں سے کھالیں اکھٹی کریں گی جبکہ کھالیں اکھٹی کرنے کے لیے لا?ڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔علا وہ ازیں ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے تمام ٹا ?نز انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اگر بلا اجا زت کو ئی شخص یا تنظیم کھا لیں اکٹھی کر تا ہوا پا یا گیا تو اْس کے خلاف سخت ایکشن لیں۔
اس ضمن میں20ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور کھالیں اکٹھی کر نے کے لیے 200کے قریب پوائنٹس بنا دئیے گئے ہیں جہاں پر اجا زت لینے والی تنظیموں کے اہلکار کھا لیں اکٹھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.