ایرانی حکام نے 134 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:02

ایرانی حکام نے 134 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے ..

دالبندین ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) ایرانی حکام نے 134 پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا یہ پاکستانی باشندے مند اور بلو سے ایران کے راستے یورپ جانا چاہیتے تھے ایران کے مختلف شہروں میں تمام گرفتار ہوے ایرانی سرحدی حکام نے تفتیش کے بعد 245پاکستانیوں کو تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتیش کے بعد انھیں لیویز تھانے میں بند کردیا۔